چور مچائے شور
غلام سرور صاحب نےپی آئی اے کے پائلٹوں کے لائیسنس جعلی قرار دیکر ساری دنیا میں پاکستان کو بدنام کردیا ۔دلچسپ بات کہ موصوف کی اپنی تمام اسناد جعلی ہیں یعنی تعلیمی قابلیت کے اعتبار سے وزیر باتدبیر محض “خواندہ” ہیں
2002میں انھوں نے پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ لائلپور سےڈپلومہ کا دعوی کیا۔ جسے 5 دسمبر 2012کو پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے جعلی قراردیدیا
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی سینڈیکیٹ نے 2015میں انکی جامعہ سے جاری ہونے والی ڈگری غلط ذریعے سے داخلہ لینے کی بنیاد پر منسوخ کردی
بشکریہ انصار عباسی روزنامہ جنگ
یعنی پیپلز ہارٹی سے ق لیگ اور پھر تحریک انصاف تک سفر کرنے والے غلام سرور خان صرف مرغ باد نما ہی نہیں بلکہ انتہا درجے کے دو نمبر ہیں
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔